🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
162. ما قالوا في المرأة تزوج في عدتها (أ) لها صداق أم لا؟
جو عورت اپنی عدت میں شادی کرلے اسے مہر ملے گا یا نہیں؟
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 17483 ترقیم الشثری: -- 18084
١٨٠٨٤ - حدثنا ابن نمير عن إسماعيل عن الشعبي عن مسروق قال: (قضى) (١) عمر في امراة تزوجت في عدتها ان يفرق بينهما ما عاشا ويجعل صداقها في بيت المال وقال: كان نكاحها حراما (وصداقها) (٢) حرام.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [س]: (كذا).
(٢) في [س، ط، هـ]: (فصداقها).

حدثنا حدثنا ابن نمير، عن إسماعيل، عن الشعبي، عن مسروق، قال: قضى عمر في امراة تزوجت في عدتها" ان يفرق بينهما ما عاشا ويجعل صداقها في بيت المال" وقال:" كان نكاحها حراما فصداقها حرام,
حضرت مسروق رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ ایک عورت نے اپنی عدت میں شادی کی تو حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے فیصلہ فرمایا کہ جب تک یہ زندہ ہیں ان کے درمیان جدائی کرادی جائے اور ان کا مہر بیت المال میں جمع کرادیا جائے۔ اور فرمایا کہ ان کا نکاح بھی حرام تھا اور مہر بھی حرام ہے۔ حضرت علی رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ ان دونوں کے درمیان جدائی کرادی جائے، پھر عورت پہلے خاوند کی باقی ماندہ عدت گزارے پھر تین حیض عدت گزارے اور شرمگاہ کو حلال کرنے کی وجہ سے اسے مہر ملے گا۔ پھر اگر آدمی چاہے توا سے دوبارہ نکاح کا پیغام بھجوادے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 18084]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18084، ترقيم محمد عوامة 17483)

Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 18084 in Urdu