🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
163. ما قالوا في الرجل يرى المرأة فتعجبه من قال: يجامع أهله
ایک آدمی کی نظر کسی اجنبی عورت پر پڑے اور وہ اسے اچھی محسوس ہو تو اسے چاہئے کہ اپنی بیوی سے صحبت کرلے؟
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 17487 ترقیم الشثری: -- 18089
١٨٠٨٩ - حدثنا (عبيدة) (١) عن منصور عن سالم بن ابي الجعد ان النبي ﷺ راى امراة فاتى ام سلمة فواقعها وقال:"إذا راى (احدكم) (٢) امراة تعجبه فليات اهله (فإن) (٣) معهن مثل الذي معهن" (٤) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [هـ]: (عبدة).
(٢) سقط من [هـ، س].
(٣) في [س]: (قال).
(٤) مرسل؛ سالم ليس صحابيًا.

حدثنا عبيدة ، عن منصور ، عن سالم بن ابي الجعد ، ان النبي صلى الله عليه وسلم راى امراة، فاتى ام سلمة فواقعها وقال: " إذا راى احدكم امراة تعجبه فليات اهله فإن معهن مثل الذي معهن".
حضرت سالم بن ابی جعد رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ حضور 5 کی نگاہ ایک عورت پر پڑی، وہ بھلی محسوس ہوئی تو آپ نے حضرت ام سلمہ رضی اللہ عنہا سے شرعی ملاقات کی اور ارشاد فرمایا کہ تم میں سے کسی شخص کی نظر اگر کسی عورت پر پڑے اور وہ اسے بھلی محسوس ہو تو اپنی بیوی سے صحبت کرلے کیونکہ جو کچھ ان عورتوں میں ہے وہ اس کی بیویوں میں بھی ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 18089]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18089، ترقيم محمد عوامة 17487)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 18089 in Urdu