مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
167. الرجل يطلق امرأته طلاقا بائنا قبل أن يدخل بها ثم يجامعها وهو يرى أن له عليها رجعة، ما لها من الصداق؟
اگر ایک آدمی دخول سے پہلے عورت کو طلاق بائنہ دے دے اور پھر اس خیال سے جماع کربیٹھے کہ ابھی رجوع کاحق ہے تواس عمل کا کیا حکم ہوگا؟
ترقیم عوامۃ: 17526 ترقیم الشثری: -- 18129
١٨١٢٩ - حدثنا حفص عن (مسعر) (١) عن حماد قال: صداق ونصف.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [س]: (معمر)، وسقط من: [ط].
حدثنا حفص، عن مسعر، عن حماد، قال: " صداق ونصف"
حضرت حماد رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اگر ایک آدمی نے اپنی بیوی کو (دخول سے پہلے) طلاق دی اور پھر اس سے یہ سمجھتے ہوئے وطی کرلی کہ اسے رجوع کا حق حاصل ہے تو اس عورت کو پورا مہر اور نصف ملے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 18129]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18129، ترقيم محمد عوامة 17526)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 18129 in Urdu