🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
169. ما قالوا في الرجل يقذف امرأته ثم يكذب نفسه (أيسعها) أن تقر معه أو ترافعه إلى السلطان؟
ایک آدمی اپنی بیوی پر زنا کی تہمت لگائے اور پھر اپنے قول سے رجوع کرلے تو عورت اس مرد کے ساتھ قیام پذیر رہے یا معاملہ قاضی کے دربار میں لے جائے؟
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 17537 ترقیم الشثری: -- 18140
١٨١٤٠ - حدثنا ابو خالد الاحمر عن ابن سالم عن الشعبي قال: إذا قذفها بالزنى إن شاء اكذب نفسه وجلد وردت إليه امراته.
حدثنا ابو خالد الاحمر، عن ابن سالم، عن الشعبي، قال: " إذا قذفها بالزنا ؛ إن شاء اكذب نفسه وجلد وردت إليه امراته"
حضرت شعبی رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اگر مرد نے اپنی بیوی پر زنا کی تہمت لگائی، پھر اگر چاہے تو اپنے قول سے رجوع کرلے، اور اس پر حد قذف جاری ہوگی اور وہ عورت اسی کی بیوی رہے گی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 18140]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18140، ترقيم محمد عوامة 17537)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 18140 in Urdu