مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
181. ما قالوا في الزاني، كيف يكون عليه (عقر)
جن حضرات کے نزدیک زانی پر عقر (فرج مغصوب کی دیت) نہیں ہے
ترقیم عوامۃ: 17598 ترقیم الشثری: -- 18204
١٨٢٠٤ - حدثنا وكيع عن سفيان عن ابن جريج عن عطاء.
حدثنا وكيع، عن سفيان، عن ابن جريج، عن عطاء،
حضرت عطاء اور حضرت زہری d فرماتے ہیں کہ اگر عورت باکرہ ہو تو عقر اور حد دونوں لازم ہوں گے اور اگر ثیبہ ہو تو صرف حد لگے گی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 18204]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18204، ترقيم محمد عوامة 17598)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 18204 in Urdu