🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
183. ما قالوا في الرجل يتزوج الأمة: أله أن يخرجها؟
اگر آدمی کسی باندی سے شادی کرے تو کیا اس کو اس کے شہر سے نکال سکتا ہے؟
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 17607 ترقیم الشثری: -- 18214
١٨٢١٤ - حدثنا ابو بكر قال: نا محمد بن ابي عدي عن اشعث عن الحسن في الرجل يتزوج الامة قال: ليس له ان يخرجها من المصر.
حدثنا ابو بكر، قال: نا محمد بن ابي عدي، عن اشعث، عن الحسن، في الرجل يتزوج الامة قال:" ليس له ان يخرجها من المصر"
حضرت حسن رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اگر کوئی شخص کسی باندی سے شادی کرے تو اسے اس کے شہر سے نہیں نکا ل سکتا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 18214]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18214، ترقيم محمد عوامة 17607)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 18214 in Urdu