مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
184. ما قالوا في (المرأة) تهب نفسها لزوجها
اگر کوئی عورت خود کو خاوند کے لئے ہبہ کردے تو کیا حکم ہے؟
ترقیم عوامۃ: 17609 ترقیم الشثری: -- 18216
١٨٢١٦ - حدثنا ابو بكر قال: نا ابن عيينة عن ايوب بن موسى عن ابن قسيط ان سعيد بن المسيب سئل عن رجل (بشر بجارية) (١) فقال بعض القوم: هبها لي فقال سعيد بن المسيب: لم تحل الموهوبة لاحد بعد رسول الله ﷺ و (لو) (٢) اصدقها سوطا حلت له.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب]: (بشر بجاريته)، وفي [س]: (يشرى جارية).
(٢) سقط من: [س].
حدثنا ابو بكر، قال: نا ابن عيينة ، عن ايوب بن موسى ، عن ابن قسيط ، ان سعيد بن المسيب، سئل عن رجل بشر بجارية، فقال بعض القوم: هبها لي، فقال سعيد بن المسيب : " لم تحل الموهوبة لاحد بعد رسول الله صلى الله عليه وسلم، ولو اصدقها سوطا حلت له"
حضرت ابن قسیط رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ حضرت سعید بن مسیب رحمہ اللہ سے سوال کیا گیا کہ ایک آدمی کو بیٹی کی پیدائش کی خبر دی گئی، اس سے ایک آدمی نے کہا کہ اسے میرے لئے ہبہ کرتے ہو؟ حضرت سعید بن مسیب رحمہ اللہ نے فرمایا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے بعد کسی کے لئے ہبہ شدہ عورت حلال نہیں، اگر وہ اس کو ایک کوڑا (سوط) ہی مہر دے دے تو پھر بھی اس کے لئے حلال ہوجائے گی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 18216]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18216، ترقيم محمد عوامة 17609)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 18216 in Urdu