🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
187. من كره الأعرابي أن يتزوج المهاجرة
جن حضرات کے نزدیک دیہاتی کا مہاجرہ عورت سے نکاح کرنا مکروہ ہے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 17635 ترقیم الشثری: -- 18242
١٨٢٤٢ - حدثنا عبيدة بن (حميد) (١) عن (الركين) (٢) عن ابيه قال: خطب ⦗٥٢٨⦘ (منظور) (٣) بن (زبان) (٤) (إلى) (٥) (خاله) (٦) وكانا (حاجين او) (٧) معتمرين فقال: نعم إذا (رجعت) (٨) انكحتك، فخرج إليها اخوها (ابن) (٩) امها وابيها، فانكحها ابن (خالها) (١٠) (فقدم) (١١) (وقد انكحت) (١٢) فغضب ابوها غضبا شديدا وقال: إني (افر) (١٣) إلى الله من هذا النكاح، إني سمعت (عمر) (١٤) يقول: لا (ينكح) (١٥) المهاجرات (الاعراب) (١٦) (١٧) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [س]: (المصر).
(٢) في [أ، س]: (الدكين).
(٣) في [أ، ب]: (منصور).
(٤) في [س، هـ]: (ربان).
(٥) في [س]: (أبي).
(٦) في [أ، ب، جـ، س، ز، ط، هـ]: (خالد).
(٧) في [س]: (حسين و).
(٨) في [أ، ب، هـ]: (رجعتم).
(٩) في [جـ]: (من)، وسقط من: [ط].
(١٠) في [جـ]: (خاله).
(١١) في [س]: (قدم).
(١٢) في [أ، ط، هـ]: (وقال: نكحت).
(١٣) في [ع]: (أبرأ).
(١٤) في [س]: سقط (عمر).
(١٥) في [ب]: (تنكح).
(١٦) في [أ]: (الأعزاب).
(١٧) مجهول؛ لجهالة خال منظور.

حدثنا حدثنا عبيدة بن حميد، عن الركين، عن ابيه، قال: خطب منظور بن زبان إلى خاله، وكانا حاجين او معتمرين، فقال:" نعم، إذا رجعت انكحتك , فخرج إليها اخوها ابن امها وابيها فانكحها ابن خالها، فقدم وقد انكحت ؛ فغضب ابوها غضبا شديدا وقال: إني افر إلى الله من هذا النكاح , إني سمعت عمر يقول: " لا ينكح المهاجرات الاعراب"
حضرت رکین رحمہ اللہ کے والد فرماتے ہیں کہ منظور بن زبان نے اپنے ماموں سے رشتہ مانگا۔ (اس وقت وہ دونوں حج یاعمرے میں تھے) انہوں نے جواب میں کہا کہ ٹھیک ہے جب میں واپس لوٹوں گا تو تمہارا نکاح کرادوں گا، ادھر اس لڑکی کے سگے بھائی نے اپنے ماموں زاد سے اس لڑکی کا نکاح کرادیا جس کا رشتہ اس کے باپ نے وہاں طے کیا تھا، جب وہ واپس آئے تو لڑکی کا نکاح ہوچکا تھا، وہ اس صورت حال کو دیکھ کر بہت ناراض ہوئے اور کہا کہ میں اس نکاح سے بالکل بری ہوں۔ میں نے حضرت عمر رضی اللہ عنہ کو فرماتے ہوئے سنا ہے کہ مہاجرات کا نکاح دیہاتیوں سے نہیں کرایا جاسکتا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 18242]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18242، ترقيم محمد عوامة 17635)

Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 18242 in Urdu