🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
188. ما قالوا في لبن (الفحل) من كرهه
جن حضرات کے نزدیک کسی عورت کے دودھ اترنے کا سبب بننے والا مردبھی شرعی حیثیت رکھتا ہے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 17642 ترقیم الشثری: -- 18249
١٨٢٤٩ - حدثنا ابن علية عن عباد بن منصور قال: سالت القاسم بن محمد قلت: امراة (ابي) (١) ارضعت جارية من (عرض) (٢) الناس (بلبان) (٣) (إخوتي) (٤) من ابي، تحل لي؟ قال: لا! ابوك ابوها.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [هـ]: (إنها)، وفي [أ، ب]: (إني).
(٢) في [س]: (غرمن).
(٣) في [أ، ب]: (بلبن)، وفي [س، هـ]: (بلسان).
(٤) في [س]: (اخوته).

حدثنا ابن علية، عن عباد بن منصور، قال: سالت القاسم بن محمد , قلت: " امراة ابي ارضعت جارية من عرض الناس بلبان إخوتي من ابي , تحل لي؟ قال: لا ؛ ابوك ابوها" ,
حضرت عباد بن منصور رحمہ اللہ کہتے ہیں کہ میں نے حضرت قاسم بن محمد رحمہ اللہ سے سوال کیا کہ میرے والد کی بیوی نے ایک لڑکی کو میری باپ شریک بہن کے حصے کا دودھ پلایا، کیا وہ لڑکی میرے لئے حلال ہے؟ انہوں نے فرمایا نہیں، تیرا باپ اس کا باپ ہے۔ میں نے یہی سوال حضرت طاوس رحمہ اللہ کیا انہوں نے بھی یہی فرمایا۔ یہ سوال میں نے حضرت حسن رحمہ اللہ سے کیا انہوں نے بھی یہی فرمایا۔ یہ سوال میں نے حضرت مجاہد رحمہ اللہ سے کیا انہوں نے فرمایا کہ اس میں اہل علم کا اختلاف ہے۔ میں اس میں کوئی بات نہیں کہتا۔ میں نے ابن سیرین رحمہ اللہ سے یہ سوال کیا تو انہوں نے بھی حضرت مجاہد رحمہ اللہ والی بات کہی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 18249]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18249، ترقيم محمد عوامة 17642)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 18249 in Urdu