🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
188. ما قالوا في لبن (الفحل) من كرهه
جن حضرات کے نزدیک کسی عورت کے دودھ اترنے کا سبب بننے والا مردبھی شرعی حیثیت رکھتا ہے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 17643 ترقیم الشثری: -- 18254
١٨٢٥٤ - حدثنا ابن علية عن ايوب قال: ذكرت ذلك لمحمد بن سيرين فقال: نبئت ان اناسا من اهل المدينة اختلفوا فيه فمنهم من كرهه ومنهم من لم (يكرهه) (١) ومن كره افضل في انفسنا ممن لم يكرهه.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [س]: (يكره).
حدثنا ابن علية، عن ايوب، قال: ذكرت ذلك لمحمد بن سيرين؟ فقال:" نبئت ان اناسا من اهل المدينة اختلفوا فيه فمنهم من كرهه ومنهم من لم يكرهه، ومن كره افضل في انفسنا ممن لم يكرهه"
حضرت ایوب رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ میں نے اس کا تذکرہ حضرت محمد بن سیرین رحمہ اللہ سے کیا تو انہوں نے فرمایا کہ مجھے بتایا گیا ہے کہ اہل مدینہ کا اس بارے میں اختلاف ہے۔ بعض نے اسے مکروہ بتایا ہے اور بعض کے نزدیک اس کی کوئی حیثیت نہیں۔ جن حضرات نے اسے مکروہ بتایا ہے وہ ہمارے نزدیک زیادہ بہتر ہیں۔ قاسم بن محمد بھی اسے مکروہ بتاتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 18254]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18254، ترقيم محمد عوامة 17643)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 18254 in Urdu