🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
188. ما قالوا في لبن (الفحل) من كرهه
جن حضرات کے نزدیک کسی عورت کے دودھ اترنے کا سبب بننے والا مردبھی شرعی حیثیت رکھتا ہے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 17644 ترقیم الشثری: -- 18256
١٨٢٥٦ - حدثنا ابن علية عن محمد بن عمرو قال: قدم الزهري في اول خلافة هشام فذكر ان عروة كان يحدث عن عائشة ان ابا القعيس جاء يستاذن على عائشة وقد ارضعتها امراة (اخيه) (١) فابت تاذن له (فزعم) (٢) عروة ان عائشة ذكرت ذلك للنبي ﷺ فقال:" (فهلا) (٣) اذنت له؟ (فإن) (٤) الرضاعة تحرم ما (تحرم) (٥) (٦) الولادة" (٧) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [س]: (أخي).
(٢) في [س]: (فطعم).
(٣) في [س]: (هلا).
(٤) في [س]: (قال).
(٥) في [أ، ب]: (يحرم).
(٦) في [أ، ب]: زيادة (من).
(٧) حسن؛ محمد بن عمرو هو ابن علقمة الليثي كما قال ابن عبد البر في التمهيد ٨/ ٢٤٣، وهو صدوق، والحديث أخرجه بنحوه البخاري (٥١٠١)، ومسلم (١٤٤٥).

حدثنا ابن علية ، عن محمد بن عمرو ، قال: قدم الزهري في اول خلافة هشام، فذكر ان عروة كان يحدث عن عائشة ، ان ابا القعيس جاء يستاذن على عائشة وقد ارضعتهما امراة اخيه فابت ان تاذن له، فزعم عروة ان عائشة ذكرت ذلك للنبي صلى الله عليه وسلم، فقال:" فهلا اذنت له؟ فإن الرضاعة تحرم ما تحرم الولادة"
حضرت محمد بن عمرو رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ حضرت زہری ہشام رحمہ اللہ کی خلافت کے ابتدائی دنوں میں مدینہ منورہ آئے اور انہوں نے بیان کیا کہ حضرت عروہ رحمہ اللہ حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا کے حوالے سے بیان کرتے ہیں کہ ابو قعیس رحمہ اللہ حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے ملاقات کے لئے اجازت چاہتے تھے، حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا اور حضرت ابو قعیس کو ابو قعیس کے بھائی کی بیوی نے دودھ پلایا تھا۔ حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا نے انہیں اجازت دینے سے انکار کردیا۔ حضرت عروہ رحمہ اللہ کا خیال ہے کہ حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا نے اس بات کا تذکرہ حضور 5 سے کیا تو آپ نے فرمایا کہ تم نے انہیں اجازت کیوں نہیں دی، رضاعت بھی ان چیزوں کو حرام کردیتی ہے جنہیں نسب حرام کرتا ہے۔ حضور 5 کا یہ ارشاد سن کر اہل مدینہ گھبرا گئے۔ عبد اللہ بن ابی حبیبہ مولی زبیر نے اس موقع پر اپنی بیوی کو طلاق دے دی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 18256]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18256، ترقيم محمد عوامة 17644)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 18256 in Urdu