مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
190. إذا فرق بين المتلاعنين لم (يجتمعا) أبدا وليس له أنه يتزوجها
جب لعان کرنے والے مرد وعورت کے درمیان جدائی کرادی گئی تو وہ دونوں کبھی اکٹھے نہیں ہوسکتے اور آدمی اس عورت سے شادی نہیں کرسکتا
ترقیم عوامۃ: 17662 ترقیم الشثری: -- 18278
١٨٢٧٨ - حدثنا يزيد عن حبيب عن عمرو بن هرم عن جابر بن زيد قال: لا يجتمعان.
حدثنا يزيد، عن حبيب، عن عمرو بن هرم، عن جابر بن زيد، قال:" لا يجتمعان"
حضرت جابر بن زید رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ لعان کرنے والے مرد وعورت دوبارہ کبھی جمع نہیں ہوسکتے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 18278]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18278، ترقيم محمد عوامة 17662)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 18278 in Urdu