مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
204. في الرجل يتزوج وهو مريض، أيجوز؟
کیا مرض الموت میں نکاح کرنا جائز ہے؟
ترقیم عوامۃ: 17717 ترقیم الشثری: -- 18334
١٨٣٣٤ - حدثنا ابو (داود) (١) عن خليفة بن غالب قال: سالت (نافعا) (٢) عنه فقال: هو جائز وترثه وتاخذ صداقها.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [س]: (داو).
(٢) سقط من: [أ، ب، جـ، س، ز، هـ].
حدثنا ابو داود، عن خليفة بن غالب، قال: سالت نافعا عنه؟، فقال: " هو جائز، وترثه، وتاخذ صداقها"
حضرت خلیفہ بن غالب رحمہ اللہ کہتے ہیں کہ میں نے حضرت نافع رحمہ اللہ سے مرض الموت میں شادی کے بارے میں سوال کیا تو انہوں نے فرمایا کہ یہ جائز ہے۔ وہ وارث بھی ہوگی اور مہر بھی لے گی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 18334]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18334، ترقيم محمد عوامة 17717)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 18334 in Urdu