مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
207. ما قالوا في المرأة يكون لها المملوك فتقول: أعتقك على أن تزوجنى
اگر کوئی مالکن اپنے غلام سے یہ کہے کہ میں تجھے اس شرط پر آزاد کرتی ہوںکہ تو مجھ سے شادی کرلے تو کیا حکم ہے؟
ترقیم عوامۃ: 17727 ترقیم الشثری: -- 18344
١٨٣٤٤ - حدثنا ابو بكر قال: نا عبد الله بن مبارك عن إسماعيل مولى بني مخزوم قال: سالت عطاء (عن) (١) (امراة) (٢) قالت لعبدها: اعتقك على ان تزوجني فقال: لو انها بدات بعتقه.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [جـ، ز، ك]: زيادة (عن).
(٢) سقط من: [أ، س].
حدثنا ابو بكر، قال: نا عبد الله بن مبارك، عن إسماعيل مولى بني مخزوم، قال: سالت عطاء عن " امراة قالت لعبدها: اعتقك على ان تزوجني؟ فقال: لو انها بدات بعتقه!" ,
حضرت اسماعیل رحمہ اللہ کہتے ہیں کہ میں نے حضرت عطاء رحمہ اللہ سے سوال کیا کہ اگر کوئی مالکن اپنے غلام سے یہ کہے کہ میں تجھے اس شرط پر آزاد کرتی ہوں کہ تو مجھ سے شادی کرلے تو کیا حکم ہے؟ انہوں نے فرمایا کہ بہتر تھا کہ وہ اسے آزاد کردیتی۔ میں نے حضرت عبد اللہ بن عبید بن عمیر رحمہ اللہ سے بھی یہی سوال کیا تو انہوں نے حضرت عطاء رحمہ اللہ کے مثل بات فرمائی۔ میں نے حضرت مجاہد رحمہ اللہ سے سوال کیا تو وہ غضبناک ہوئے اور فرمایا کہ یہ اللہ اور سلطان کی طرف سے قابل سزا عمل ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 18344]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18344، ترقيم محمد عوامة 17727)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 18344 in Urdu