مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
207. ما قالوا في المرأة يكون لها المملوك فتقول: أعتقك على أن تزوجنى
اگر کوئی مالکن اپنے غلام سے یہ کہے کہ میں تجھے اس شرط پر آزاد کرتی ہوںکہ تو مجھ سے شادی کرلے تو کیا حکم ہے؟
ترقیم عوامۃ: 17728 ترقیم الشثری: -- 18347
١٨٣٤٧ - حدثنا وكيع عن إسماعيل بن مسلم عن عطاء وعبد الله بن (عبيد) (١) ابن عمير (قالا) (٢) : (تعتقه) (٣) ولا تشارطه.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ز]: (غندر).
(٢) في [هـ، س، ط]: (قال).
(٣) في [ط]: (أتعتقه).
حدثنا وكيع، عن إسماعيل بن مسلم، عن عطاء، وعبد الله بن عبيد بن عمير، قال: " تعتقه ولا تشارطه"
حضرت عطاء رحمہ اللہ اور حضرت عبد اللہ بن عبید بن عمیر رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ وہ اسے آزاد کردے لیکن شرط نہ لگائے اور حضرت مجاہد رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ یہ اللہ اور بادشاہ کی طرف سے سزا کا سبب ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 18347]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18347، ترقيم محمد عوامة 17728)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 18347 in Urdu