🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
217. ما قالوا في رجل (تزوج) امرأة فدخل بها ثم مات عنها ققامت (بينة) أنها أخته من الرضاعة
ایک آدمی نے کسی عورت سے شادی کی، اس سے شرعی ملاقات کی پھر وہ مر گیا پھر اس بات پرگواہی قائم ہوگئی کہ وہ عورت اس کی رضاعی بہن ہے اب کیا حکم ہے؟
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 17776 ترقیم الشثری: -- 18401
١٨٤٠١ - حدثنا ابو بكر قال: (نا) (١) عبدة بن سليمان عن سعيد عن قتادة عن الحسن في رجل (تزوج) (٢) (امراة) (٣) ثم دخل بها ثم مات، ثم قامت (البينة) (٤) انها اخته من الرضاعة قال: لها الصداق ولا ميراث لها.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب، جـ]: (ثنا).
(٢) في [س]: (يتزوج).
(٣) سقط من: [ك].
(٤) في [ط]: (البنيه).

حدثنا ابو بكر، قال: نا عبدة بن سليمان، عن سعيد، عن قتادة، عن الحسن، في " رجل تزوج امراة ثم دخل بها ثم مات، ثم قامت البينة انها اخته من الرضاعة؟ قال:" لها الصداق ولا ميراث لها"
حضرت حسن رحمہ اللہ سے سوال کیا گیا کہ ایک آدمی نے کسی عورت سے شادی کی، اس سے شرعی ملاقات کی پھر وہ مرگیا، پھر اس بات پر گواہی قائم ہوگئی کہ وہ عورت اس کی رضاعی بہن ہے۔ اب کیا حکم ہے؟ انہوں نے فرمایا کہ عورت کو مہر ملے گا لیکن میراث نہیں ملے گی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 18401]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18401، ترقيم محمد عوامة 17776)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 18401 in Urdu