مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
252. من قال: إذا تزوج (الرجل) (أمة) وقع عليها ولم يستبرئها
اگر آدمی نے اپنی باندی سے جماع کیا پھر اس سے شادی کرلی تو رحم کے خالی ہونے کا یقین کئے بغیر جماع کرسکتا ہے
ترقیم عوامۃ: 17927 ترقیم الشثری: -- 18567
١٨٥٦٧ - حدثنا ابو معاوية عن إسماعيل عن الحسن قال: إذا تزوج الامة (تزوجا) (١) لم (يستبرئها) (٢) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب]: (زوجًا).
(٢) في [س، ط]: (يستبرها).
حدثنا ابو معاوية، عن إسماعيل، عن الحسن، قال: " إذا تزوج الامة تزوجا ؛ لم يستبرئها"
حضرت حسن رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اگر آدمی نے اپنی باندی سے جماع کیا پھر اس سے شادی کرلی تو رحم کے خالی ہونے کا یقین کئے بغیر جماع کرسکتا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 18567]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18567، ترقيم محمد عوامة 17927)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 18567 in Urdu