🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
253. من قال: لا يخطب الرجل على خطبة أخيه
کسی کے پیامِ نکاح پر پیامِ نکاح نہ بھیجا جائے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 17929 ترقیم الشثری: -- 18569
١٨٥٦٩ - حدثنا عبد الاعلى عن معمر عن الزهري عن سعيد بن المسيب عن ابي هريرة قال: قال رسول الله ﷺ:"لا يخطب على خطبة اخيه" (١) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) صحيح؛ أخرجه البخاري (٥١٤٤)، ومسلم (١٤١٣).
حدثنا عبد الاعلى ، عن معمر ، عن الزهري ، عن سعيد بن المسيب ، عن ابي هريرة ، قال: قال رسول الله صلى الله عليه وسلم: " لا يخطب على خطبة اخيه"
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ کوئی آدمی اپنے بھائی کے پیام نکاح پر پیام نکاح نہ بھیجے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 18569]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18569، ترقيم محمد عوامة 17929)
 
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 18569 in Urdu