مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
256. ما قالوا في (رجل) (زوج) ابنته ثم مات الزوج ولم تعلم الابنة
اگر کسی آدمی نے اپنی بیٹی کی شادی کرائی پھر خاوند مر گیا لیکن بیٹی کو علم نہیں تھا
ترقیم عوامۃ: 17943 ترقیم الشثری: -- 18583
١٨٥٨٣ - حدثنا ابو بكر قال: نا غندر عن شعبة قال: سالت حمادا عن رجل زوج ابنته ثم مات الزوج ولم تعلم الابنة بذلك فقال: لا ترث.
حدثنا ابو بكر، قال: نا غندر، عن شعبة، قال: سالت حمادا، عن " رجل زوج ابنته ثم مات الزوج ولم تعلم الابنة بذلك، فقال: لا ترث،
حضرت شعبہ کہتے ہیں کہ میں نے حضرت حماد رحمہ اللہ سے سوال کیا کہ اگر کسی آدمی نے اپنی بیٹی کی شادی کرائی پھر خاوند مرگیا لیکن بیٹی کو علم نہیں تھا تو اس کا کیا حکم ہے؟ انہوں نے فرمایا کہ وہ وارث نہیں ہوگی اور میں نے حضرت حکم رحمہ اللہ سے سوال کیا تو انہوں نے فرمایا کہ وارث ہوگی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 18583]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18583، ترقيم محمد عوامة 17943)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 18583 in Urdu