مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
267. ما قالوا في (الخلوق) للرجال
مردوں کے لئے خلوق کا استعمال کیساہے؟
ترقیم عوامۃ: 17977 ترقیم الشثری: -- 18619
١٨٦١٩ - حدثنا يزيد بن هارون قال: (نا) (١) حماد بن سلمة عن عطاء الخرساني عن يحيى بن (يعمر) (٢) عن (عمار) (٣) قال: قدمت من السفر ⦗٧٠⦘ (فمسحني) (٤) اهلي بشيء من (صفرة) (٥) فاتيت رسول الله ﷺ فسلمت عليه فلم يرد علي ولم (يرحب) (٦) بي وقال:" (انطلق) (٧) فاغسل عنك هذا"، فذهبت فغسلته (فبقي) (٨) (في) (٩) (من) (١٠) اثره شيء (فاتيته) (١١) فسلمت (عليه) (١٢) فلم يرد علي ولم يرحب بي فقال:"انطلق فاغسل عنك هذا"، فذهبت فغسلته ثم جئت فسلمت عليه (فرحب) (١٣) بي وقال:"إن الملائكة لا تقرب جنازة كافر ولا جنب ولا (متضمخ) (١٤) (بخلوق) (١٥) " (١٦) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب، ك، ز، ط]: (أنا).
(٢) في [أ، ب، جـ، هـ]: (عمر).
(٣) في [س]: (عما).
(٤) في [س]: (فمسني)، وفي [هـ]: (فمسحتني).
(٥) في [س، هـ]: (الصفرة).
(٦) في [ب]: (يرهب).
(٧) في [س]: (انطلقوه).
(٨) في [س]: (فتبقى).
(٩) في [ك، ز]: سقطت (في).
(١٠) في [جـ]: سقطت (من).
(١١) في [أ، ب]: (فأتيت).
(١٢) سقط من: [ف].
(١٣) في [س]: (فرجب).
(١٤) في [س]: (متضمح).
(١٥) في [س]: (بمخلوق).
(١٦) منقطع؛ يحيى عن عمار منقطع، أخرجه أحمد (١٨٨٨٦)، وأبو داود (٢٢٥) و (٤١٧٦)، والترمذي (٦١٣)، والبزار (١٤٠٢)، وأبو يعلى (١٦٣٥)، والبيهقي ٥/ ٣٦، وعبد الرزاق (٦١٤٥).
حدثنا يزيد بن هارون ، قال: نا حماد بن سلمة ، عن عطاء الخراساني ، عن يحيى بن يعمر ، عن عمار ، قال: قدمت من السفر فمسحني اهلي بشيء من صفرة، فاتيت رسول الله صلى الله عليه وسلم فسلمت عليه فلم يرد علي ولم يرحب بي، وقال:" انطلق فاغسل عنك هذا" , فذهبت فغسلته، فبقي في من اثره شيء، فاتيته فسلمت فلم يرد علي ولم يرحب بي، فقال:" انطلق فاغسل عنك هذا" , فذهبت فغسلته ثم جئت فسلمت عليه فرحب بي، وقال:" إن الملائكة لا تقرب جنازة كافر ولا جنب ولا متضمخ بخلوق"
حضرت عمار رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ میں ایک سفر سے واپس آیا تو میری بیوی نے مجھے کوئی ایسی چیزلگادی جس میں زردی ملی ہوئی تھی۔ میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوا اور میں نے سلام کیا لیکن آپ نے میرے سلام کا جواب نہ دیا اور مجھے خوش آمدید بھی نہیں کہا۔ آپ نے فرمایا کہ جاؤ اور اسے دھو کر آؤ۔ میں گیا میں نے اسے دھویا لیکن اس کا اثر باقی رہ گیا۔ میں آیا میں نے سلام کیا لیکن آپ نے میرے سلام کا جواب نہ دیا اور مجھے خوش آمدید بھی نہ کہا۔ پھر فرمایا کہ جاؤ اور اسے دھو کر آؤ۔ میں گیا میں نے اسے دھویا پھر میں آیا میں نے سلام کیا تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے مجھے خوش آمدید کہا اور فرمایا کہ فرشتے کافر کے جنازے، جنبی اور زرد رنگ لگانے والے مرد کے پاس نہیں جاتے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 18619]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18619، ترقيم محمد عوامة 17977)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 18619 in Urdu