مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
217. في الوضوء بالثلج
برف کے پانی سے وضو کر نے کا بیان
ترقیم عوامۃ: 1859 ترقیم الشثری: -- 1865
١٨٦٥ - حدثنا ابو بكر قال حدثنا وكيع عن شعبة قال: سالت الحكم عن الغسل والوضوء بالثلج؟ فقال: يكسره، ويغتسل، ويتوضا.
حدثنا ابو بكر، قال: حدثنا وكيع، عن شعبة، قال: سالت الحكم عن الغسل والوضوء بالثلج فقال:" يكسره ويغتسل ويتوضا"
حضرت شعبہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت حکم سے برف کے پانی سے وضو کرنے کے بارے میں سوال کیا تو انہوں نے فرمایا کہ اسے توڑ کر اس سے غسل اور وضو کرسکتا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 1865]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 1865، ترقيم محمد عوامة 1859)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 1865 in Urdu