مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
3. ما قالوا في الحامل: كيف تطلق؟
حاملہ کوکیسے طلاق دی جائے گی؟
ترقیم عوامۃ: 18044 ترقیم الشثری: -- 18688
١٨٦٨٨ - حدثنا ابو بكر قال: نا ابو بكر الحنفي عن ابن ابي ذئب قال: سالت عن ذلك الزهري فقال: كل ذلك لها وقت.
حدثنا ابو بكر، قال: نا ابو بكر الحنفي، عن ابن ابي ذئب، قال: سالت عن ذلك الزهري؟ فقال:" كل ذلك لها وقت"
حضرت ابن ابی ذئب رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت زہری رحمہ اللہ سے حاملہ کی طلاق کے وقت کے بارے میں سوال کیا تو انہوں نے فرمایا کہ سارا اس کا وقت ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 18688]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18688، ترقيم محمد عوامة 18044)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 18688 in Urdu