مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
218. في المسح على الخفين
موزوں پر مسح کرنے کا بیان
ترقیم عوامۃ: 1865 ترقیم الشثری: -- 1871
١٨٧١ - حدثنا هشيم قال: اخبرنا منصور عن (ابن) (١) سيرين عن افلح مولى ابي ايوب: عن ابي ايوب انه كان يامر بالمسح على الخفين، وكان هو يغسل قدميه، فقيل له في ذلك: كيف تامر بالمسح، وانت تغسل؟ فقال: بئس (ما لي) (٢) إن كان (مهناة) (٣) لكم، وماثمة علي قد رايت رسول الله ﷺ يفعله، ويامر به، ولكن حبب إلي الوضوء (٤) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [هـ]: (أبي).
(٢) في [خ]: (مال).
(٣) في [هـ]: (مهياه).
(٤) صحيح، أخرجه ابن المنذر في الأوسط (٤٤٩) والحارث كما في البغية (٧٦) والطبراني (٣٩٨٢)، والبيهقي ١/ ٢٩٣، وأحمد (٢٣٥٧٣) وسيأتى ١٩١٨.
حضرت افلح فرماتے ہیں کہ حضرت ابو ایوب موزوں پر مسح کا حکم دیا کرتے تھے لیکن خود پاؤں دھویا کرتے تھے۔ ان سے کسی نے پوچھا کہ آپ لوگوں کو موزوں پر مسح کا حکم دیتے ہیں لیکن خود پاؤں دھوتے ہیں؟ فرمانے لگے کہ میں اسے تمہارے لیے گنجائش اور اپنے لیے گناہ سمجھتا ہوں۔ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو موزوں پر مسح کا حکم دیتے اور پاؤں دھوتے دیکھا ہے اور مجھے بھی وضو ہی پسند ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 1871]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 1871، ترقيم محمد عوامة 1865)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 1871 in Urdu