مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
17. من كان يوقعه عليه ويلزمه الطلاق إذا وقت
جن حضرات کے نزدیک ایسی طلاق واقع ہوجاتی ہے اور اگر طلاق کو کسی وقت کے ساتھ جوڑ دیا جائے تو اس وقت طلاق ہوجاتی ہے
ترقیم عوامۃ: 18136 ترقیم الشثری: -- 18789
١٨٧٨٩ - حدثنا ابو بكر قال: نا وكيع عن إسماعيل عن الشعبي.
0
حضرت شعبی رحمہ اللہ اور حضرت ابراہیم رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ جب طلاق کو کسی وقت کے ساتھ خاص کردیا توطلاق واقع ہوجائے گی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 18789]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18789، ترقيم محمد عوامة 18136)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 18789 in Urdu