مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
17. من كان يوقعه عليه ويلزمه الطلاق إذا وقت
جن حضرات کے نزدیک ایسی طلاق واقع ہوجاتی ہے اور اگر طلاق کو کسی وقت کے ساتھ جوڑ دیا جائے تو اس وقت طلاق ہوجاتی ہے
ترقیم عوامۃ: 18139 ترقیم الشثری: -- 18793
١٨٧٩٣ - حدثنا ابو بكر قال: نا حماد بن خالد عن هشام بن سعد قال: قال الزهري: إذا وقع النكاح وقع الطلاق.
حدثنا ابو بكر، قال: نا حماد بن خالد، عن هشام بن سعد، قال: قال الزهري: " إذا وقع النكاح ؛ وقع الطلاق"
حضرت حضرت زہری رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ جب نکاح واقع ہوگا تو طلاق بھی واقع ہوجائے گی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 18793]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18793، ترقيم محمد عوامة 18139)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 18793 in Urdu