مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
17. من كان يوقعه عليه ويلزمه الطلاق إذا وقت
جن حضرات کے نزدیک ایسی طلاق واقع ہوجاتی ہے اور اگر طلاق کو کسی وقت کے ساتھ جوڑ دیا جائے تو اس وقت طلاق ہوجاتی ہے
ترقیم عوامۃ: 18144 ترقیم الشثری: -- 18799
١٨٧٩٩ - حدثنا ابو بكر قال: نا ابو اسامة عن (عمر) (١) بن حمزة انه سال ⦗١١٨⦘ سالما والقاسم وابا بكر بن عبد الرحمن وابا بكر بن (عمرو) (٢) بن حزم وعبد الله بن عبد الرحمن عن رجل قال: يوم اتزوج فلانة فهي طالق البتة، (فقالوا) (٣) كلهم: لا يتزوجها.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ب، س]: (عمرو).
(٢) في [س]: (عمر).
(٣) في [ك]: (فقال).
حدثنا ابو بكر، قال: نا ابو اسامة، عن عمر بن حمزة، انه سال سالما , والقاسم , وابا بكر بن عبد الرحمن , وابا بكر بن عمرو بن حزم , وعبد الله بن عبد الرحمن، عن رجل , قال: يوم اتزوج فلانة فهي طالق البتة؟ فقالوا كلهم:" لا يتزوجها"
حضرت عمر بن حمزہ رحمہ اللہ کہتے ہیں کہ انہوں نے حضرت قاسم، حضرت ابوبکر بن عبد الرحمن اور حضرت ابوبکر بن عمرو s سے اس آدمی کے بارے میں سوال کیا جس نے کہا کہ میں جس دن فلاں عورت سے شادی کروں اسے طلاق ہے تو اس کا کیا حکم ہے؟ ان سب نے فرمایا کہ وہ اس سے شادی نہ کرے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 18799]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18799، ترقيم محمد عوامة 18144)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 18799 in Urdu