🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
17. من كان يوقعه عليه ويلزمه الطلاق إذا وقت
جن حضرات کے نزدیک ایسی طلاق واقع ہوجاتی ہے اور اگر طلاق کو کسی وقت کے ساتھ جوڑ دیا جائے تو اس وقت طلاق ہوجاتی ہے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 18146 ترقیم الشثری: -- 18801
١٨٨٠١ - حدثنا ابو بكر قال: نا مروان بن معاوية عن سويد بن نجيح الكندي قال: سالت الشعبي عن رجل قال: (إن تزوجت) (١) فلانة فهي طالق، او يوم اتزوج فلانة فهي طالق، قال الشعبي: هو كما (قال) (٢) فقلت: إن عكرمة يزعم ان الطلاق بعد النكاح فقال: (جرمز) (٣) مولى ابن عباس.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ب، جـ]: (أتزوجت).
(٢) في [ط]: سقط من: (قال).
(٣) في [أ، ب]: (حرمن)، وفي [س، هـ]: (حرمز)، وانظر: النهاية لابن الأثير ١/ ٢٦٣، وتاج العروس ١٥/ ٥٧، ومعناه: نكص عن الجواب.

حدثنا ابو بكر، قال: نا مروان بن معاوية، عن سويد بن نجيح الكندي، قال: سالت الشعبي عن رجل , قال: إن تزوجت فلانة فهي طالق , او يوم اتزوج فلانة فهي طالق؟ قال الشعبي: هو كما قال": فقلت: إن عكرمة يزعم ان الطلاق بعد النكاح؟ فقال: حرمز مولى ابن عباس"
حضرت سوید بن نجیح رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت شعبی رحمہ اللہ سے ایک آدمی کے بارے میں سوال کیا کہ اس نے کہا کہ اگر میں فلانی عورت سے شادی کروں تو اسے طلاق ہے، اس کا کیا حکم ہے؟ انہوں نے فرمایا کہ جیسے اس نے کہا ہے ایسے ہی ہوگا۔ میں نے کہا کہ حضرت عکرمہ رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ طلاق نکاح کے بعد ہوتی ہے۔ انہوں نے فرمایا کہ جرمز ابن عباس رضی اللہ عنہما کے مولیٰ ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 18801]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18801، ترقيم محمد عوامة 18146)
 
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 18801 in Urdu