مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
19. في الرجل يتزوج المرأة ثم يطلقها
اگر کوئی شخص اپنی بیوی کو دخول سے پہلے تین طلاقیں دے دے تو اس کا کیا حکم ہے؟
ترقیم عوامۃ: 18153 ترقیم الشثری: -- 18809
١٨٨٠٩ - حدثنا ابو بكر قال: نا عبدة بن سليمان عن يحيى بن سعيد عن (بكير) (١) (بن) (٢) عبد الله بن الاشج عن عطاء بن يسار قال: كنت جالسا عند عبد الله بن عمرو (فساله) (٣) رجل (عن رجل) (٤) طلق امراته بكرا ثلاثا قال عطاء: ⦗١٢١⦘ فقلت: ثلاث (٥) البكر واحدة وقال عبد الله بن عمرو: ما يدريك؟ إنما انت (قاص) (٦) (ولست) (٧) (بمفت) (٨) ، الواحدة (تبينها) (٩) والثلاث تحرمها، حتى تنكح زوجا غيره (١٠) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ب، جـ، س، ط]: (بكر).
(٢) سقط من: [أ، ز].
(٣) في [س]: (سأله).
(٤) في [أ، ب، ط، ك]: زيادة (ثلاثًا).
(٥) في [ع]: زيادة (من).
(٦) في [س، هـ]: (قاض).
(٧) في [أ، ب، س، ط، ك]: (وليس).
(٨) في [أ، ب، س، ك، ط]: (مفتى)، وفي [هـ]: (بمفتي).
(٩) في [ز، هـ]: (تبتها).
(١٠) صحيح.
حدثنا ابو بكر، قال: نا حدثنا ابو بكر، قال: نا عبدة بن سليمان، عن يحيى بن سعيد، عن بكير بن عبد الله بن الاشج، عن عطاء بن يسار، قال: كنت جالسا عند عبد الله بن عمرو فساله رجل عن رجل طلق امراته بكرا ثلاثا، قال عطاء: فقلت: ثلاث في البكر واحدة , فقال عبد الله بن عمرو : ما يدريك؟ إنما انت قاض ولست بمفت: " الواحدة تبينها ؛ والثلاث تحرمها حتى تنكح زوجا غيره"
حضرت عطاء رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ میں حضرت عبد اللہ بن عمرو رضی اللہ عنہ رحمہ اللہ کے پاس بیٹھا تھا ان سے ایک آدمی نے سوال کیا کہ اگر کوئی شخص اپنی باکرہ بیوی کو تین طلاقیں دے دے تو اس کا کیا حکم ہے؟ حضرت عطاء رحمہ اللہ کہتے ہیں کہ میں نے کہا کہ باکرہ کو تین کا کیا مطلب، اس کے لئے تو ایک ہی کافی ہے۔ حضرت عبد اللہ بن عمرو رضی اللہ عنہ رحمہ اللہ نے فرمایا کہ تمہیں کیا معلوم، تم قاضی ہو مفتی نہیں، ایک طلاق اسے بائنہ بنادے گی اور تین طلاقیں اسے حرام کردیں گی یہاں تک کہ وہ کسی دوسرے شخص سے شادی کرے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 18809]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18809، ترقيم محمد عوامة 18153)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 18809 in Urdu