مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
19. في الرجل يتزوج المرأة ثم يطلقها
اگر کوئی شخص اپنی بیوی کو دخول سے پہلے تین طلاقیں دے دے تو اس کا کیا حکم ہے؟
ترقیم عوامۃ: 18156 ترقیم الشثری: -- 18812
١٨٨١٢ - حدثنا ابو بكر قال: نا عبد الله بن نمير عن اشعث عن ابي الزبير عن جابر قال: سمعت ام سلمة سئلت عن رجل طلق امراته ثلاثا قبل ان يدخل بها فقالت: لا تحل له حتى يطاها زوجها (١) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) ضعيف؛ لضعف أشعث هو ابن سوّار.
حدثنا ابو بكر، قال: نا حدثنا ابو بكر، قال: نا عبد الله بن نمير، عن اشعث، عن ابي الزبير، عن جابر، قال: سمعت ام سلمة سئلت عن رجل طلق امراته ثلاثا قبل ان يدخل بها؟ فقالت:" لا تحل له حتى يطاها زوجها"
حضرت ام سلمہ رضی اللہ عنہا سے سوال کیا گیا کہ اگر کوئی شخص اپنی بیوی کو دخول سے پہلے تین طلاقیں دیدے تو کیا حکم ہے؟ انہوں نے فرمایا کہ جب تک دوسرا خاوند اس سے شادی کرکے ملاقات نہ کرلے یہ پہلے کے لئے حلال نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 18812]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18812، ترقيم محمد عوامة 18156)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 18812 in Urdu