🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
21. (ما قالوا): إذا طلق امرأته ثلاثا قبل أن يدخل بها فهي واحدة
اگر آدمی نے دخول سے پہلے اپنی بیوی کو تین طلاقیں دے دیں تو جن حضرات کے نزدیک ایک طلاق واقع ہوگی
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 18178 ترقیم الشثری: -- 18836
١٨٨٣٦ - حدثنا ابو بكر قال: نا عفان بن مسلم قال: نا حماد بن زيد قال: نا ايوب (١) ان طاوسا قال: جاء ابو الصهباء إلى ابن عباس فقال (له) (٢) : هات من (هنياتك) (٣) ، إن الثلاث (كن) (٤) يحسبن على عهد رسول الله ﷺ وابي بكر وصدر (٥) (إمارة) (٦) عمر واحدة فلما (راى) (٧) عمر الناس قد (تتايعوا) (٨) ⦗١٢٨⦘ (في) (٩) الطلاق فاجازهن عليه (١٠) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [هـ]: زيادة (عن إبراهيم بن ميسرة).
(٢) في [أ، ب، جـ، ك]: زيادة (له).
(٣) في [أ، ب، جـ، ك]: (هساتك)، وفي [س]: (هاتك)، وفي [هـ]: (هناتك).
(٤) في [أ، س، هـ]: (كان).
(٥) في [جـ]: (من).
(٦) في [ك]: (أمراة)، وفي [أ، ب]: (أمارت).
(٧) سقط من: [أ، ب، ط].
(٨) في [أ، ب، ك]: (تبايعوا)، وفي [ط]: (تتابعوا)، وفي [س]: (تتابوا).
(٩) في [ط]: تكررت.
(١٠) منقطع؛ أيوب لا يروي عن طاوس، بين أيوب وطاوس إبراهيم بن ميسرة، وهكذا أخرجه متصلًا مسلم (١٤٧٢)، وأحمد (٢٨٧٥).

حدثنا ابو بكر، قال: نا حدثنا ابو بكر، قال: نا عفان بن مسلم، قال: نا حماد بن زيد، قال: نا ايوب،، ان طاوسا، قال: جاء ابو الصهباء إلى ابن عباس ، فقال: هات من هنياتك , " إن الثلاث كان يحسبن على عهد رسول الله صلى الله عليه وسلم , وابي بكر , وصدر إمارة عمر واحدة فلما راى عمر الناس قد تتابعوا في الطلاق فاجازهن عليه"
حضرت طاوس رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ ایک مرتبہ ابو صہباء حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما کے پاس آئے۔ انہوں نے کہا کہ تم اپنا تھوڑا سا وقت دو: تین طلاقیں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے زمانے میں، پھر حضرت ابوبکر رضی اللہ عنہ کے زمانے اور پھر حضرت عمر رضی اللہ عنہ کے ابتدائی زمانے میں ایک ہی شمار کی جاتی تھیں پھر جب حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے لوگوں کو دیکھا کہ انہوں نے طلاق دینے کو معمول ہی بنا لیا ہے تو انہوں نے تین طلاقوں کو تین قرار دے دیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 18836]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18836، ترقيم محمد عوامة 18178)

Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 18836 in Urdu