مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
34. في طلاق المبرسم والذي (يهذي)
برسم نامی بیماری کے شکار اورالٹی سیدھی باتیں کرنے والے کی طلاق کا حکم
ترقیم عوامۃ: 18250 ترقیم الشثری: -- 18911
١٨٩١١ - حدثنا ابو بكر قال: نا إسماعيل بن علية عن يونس قال: حدثني رجل من اهل الشام لم ار به باسا قال: كنا في غزاة فبرسم صاحب لنا فطلق امراته ⦗١٤٥⦘ ثلاثا فلما افاق قالوا له: (قلت) (١) : كذا وكذا، قال: ما اعلمني قلت من هذا قليلا ولا كثيرا (ولا) (٢) اعرفه، (فركب) (٣) رجل (منا) (٤) إلى عمر بن عبد العزيز في حاجة فلما قضى حاجته ساله عن ذلك فدينه.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [س، ط، هـ].
(٢) في [س]: (فلا)، وفي [خ]: (وما).
(٣) في [س]: (ركب).
(٤) في [س]: (لنا).
حدثنا ابو بكر، قال: نا إسماعيل ابن علية، عن يونس، قال: حدثني رجل من اهل الشام لم ار به باسا، قال: كنا في غزاة فبرسم صاحب لنا , فطلق امراته ثلاثا فلما افاق قالوا له كذا وكذا، قال: ما اعلمني، قلت من هذا قليلا ولا كثيرا وما اعرفه , فركب رجل منا إلى عمر بن عبد العزيز في حاجة فلما قضى حاجته ساله عن ذلك؟ فدينه".
حضرت یونس رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ ایک شامی شخص نے مجھ سے بیان کیا کہ ہم ایک غزوہ میں تھے، کہ ہمارے ایک ساتھی کو الٹی سیدھی باتیں کرنے والی بیماری ہوگئی، اس نے اپنی بیوی کو تین طلاقیں دے دیں۔ جب اسے افاقہ ہوا تو لوگوں نے اس سے کہا کہ تو نے یہ یہ بات کی تھی، اس نے کہا کہ مجھے تو کوئی علم نہیں کہ میں نے اس طرح کی کوئی تھوڑی یا زیادہ بات کی ہو اور میں نہیں جانتا۔ ہم میں سے ایک سوار کسی ضرورت کے لئے حضرت عمر بن عبد العزیز رحمہ اللہ کے پاس گیا جب اس نے ضرورت پوری کرلی تو اس بارے میں سوال کیا، انہوں نے فرمایا کہ اس سے کوئی اثر نہیں پڑتا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 18911]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18911، ترقيم محمد عوامة 18250)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 18911 in Urdu