🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
34. في طلاق المبرسم والذي (يهذي)
برسم نامی بیماری کے شکار اورالٹی سیدھی باتیں کرنے والے کی طلاق کا حکم
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 18252 ترقیم الشثری: -- 18913
١٨٩١٣ - حدثنا ابو بكر قال: نا (ابو معاوية عن حجاج) (١) عن الحكم قال: كان يقول: طلاق المبرسم والمحموم الذي يهذي، ونكاح (المجنون) (٢) ليس بشيء.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [جـ]: (عباد عن الحكم).
(٢) في [أ، ب]: (المحر)، وفي [جـ، س، ط]: (المجن).

حدثنا ابو بكر، قال: نا ابو معاوية، عن حجاج، عن الحكم، قال: كان يقول: " طلاق المبرسم والمحموم الذي يهذي , ونكاح المجنون ليس بشيء"
حضرت حکم رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ برسم نامی بیماری کے شکار جو الٹی سیدھی باتیں کرتا ہو، اور بخار زدہ جو الٹی سیدھی باتیں کرتا ہو ان دونوں کی طلاق اور مجنون کا نکاح معتبر نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 18913]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18913، ترقيم محمد عوامة 18252)

Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 18913 in Urdu