🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
34. في طلاق المبرسم والذي (يهذي)
برسم نامی بیماری کے شکار اورالٹی سیدھی باتیں کرنے والے کی طلاق کا حکم
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 18257 ترقیم الشثری: -- 18919
١٨٩١٩ - حدثنا ابو بكر قال: نا ابو اسامة عن حماد بن زيد عن ايوب قال: كتبت إلى (ابي) (١) قلابة اساله عن طلاق المبرسم فكتب إلى انه ما شهدت به الشهود، إن كان يعقل فطلاقه جائز، وإن كان لا يعقل فطلاقه لا يجوز.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [جـ]
حدثنا ابو بكر، قال: نا ابو اسامة، عن حماد بن زيد، عن ايوب، قال: كتبت إلى ابي قلابة اساله عن طلاق المبرسم , فكتب إلي: انه" ما شهدت به الشهود ؛ إن كان يعقل ؛ فطلاقه جائز , وإن كان لا يعقل ؛ فطلاقه لا يجوز"
حضرت ایوب رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت ابو قلابہ رحمہ اللہ کو خط لکھا اور ان سے برسم کے شکار شخص کی طلاق کے بارے میں سوال کیا۔ انہوں نے مجھے خط میں لکھا کہ اس میں گواہوں کی گواہی کا اعتبار ہوگا، اگر تو اسے سمجھ ہے تو اسکی طلاق جائز ہے اور اگر اسے سمجھ نہیں تو اس کی طلاق جائز نہیں ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 18919]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18919، ترقيم محمد عوامة 18257)

Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 18919 in Urdu