🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
36. من كان لا يرى طلاق السكران جائزا
جن حضرات کے نزدیک نشے میں مبتلا شخص کی طلاق درست نہیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 18275 ترقیم الشثری: -- 18937
١٨٩٣٧ - حدثنا ابو بكر قال: نا وكيع عن ابن ابي ذئب عن الزهري عن ابان بن عثمان عن عثمان قال: كان لا يجيز طلاق السكران والمجنون (١) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) صحيح.
حدثنا ابو بكر، قال: نا وكيع ، عن ابن ابي ذئب ، عن الزهري ، عن بن عثمان ، عن عثمان ، قال: " كان لا يجيز طلاق السكران والمجنون"،
حضرت عثمان رحمہ اللہ نشے میں مبتلا اور مجنون کی طلاق کو واقع قرار نہیں دیتے تھے جبکہ حضرت عمر بن عبد العزیز رحمہ اللہ اسے واقع قرار دیتے تھے اور نشے باز پر حد جاری کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 18937]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18937، ترقيم محمد عوامة 18275)
 
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 18937 in Urdu