مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
38. في الرجل يقول لامرأته: قد أذنت لك (فتزوجي)
اگر ایک آدمی نے اپنی بیوی سے کہا کہ میں نے تجھے اجازت دی، تو شادی کرلے تو کیا حکم ہے؟
ترقیم عوامۃ: 18289 ترقیم الشثری: -- 18952
١٨٩٥٢ - حدثنا ابو بكر قال: نا هشيم عن مغيرة عن إبراهيم في رجل قال لامراته: قد اذنت لك (فتزوجي) (١) قال: إن لم ينو طلاقا فليس بشيء.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب، س، ط]: (فروحي)، وفي [هـ]: (فزوجي).
حدثنا ابو بكر، قال: نا هشيم، عن مغيرة، عن إبراهيم، في رجل قال لامراته: قد اذنت لك فتزوجي؟ قال:" إن لم ينو طلاقا ؛ فليس بشيء" ,
حضرت ابراہیم رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اگر ایک آدمی نے اپنی بیوی سے کہا کہ میں نے تجھے اجازت دی، تو شادی کرلے تو اگر طلاق کی نیت نہیں تھی تو یہ کچھ نہیں، یہ بات حضرت شعبی رحمہ اللہ کے سامنے ذکر کی گئی تو انہوں نے فرمایا اس ذات کی قسم جس کے نام کی قسم کھائی جاتی ہے، اس سے بہتر یہ تھا کہ طلاق ہوجاتی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 18952]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18952، ترقيم محمد عوامة 18289)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 18952 in Urdu