مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
40. في رجل قال لامرأته: قد خليت سبيلك أو لا سبيل لي عليك
اگر ایک آدمی نے اپنی بیوی سے کہا کہ میں نے تیرا راستہ چھوڑ دیا یا مجھے تجھ پر کوئی حق نہیں تو کیا حکم ہے؟
ترقیم عوامۃ: 18296 ترقیم الشثری: -- 18961
١٨٩٦١ - حدثنا ابو بكر قال: نا حميد بن عبد الرحمن عن حسن بن صالح عن مطرف عن الحكم في رجل قال لامراته: قد خليت سبيلك قال: نيته، قال: ارايت إن نوى ثلاثا! قال: اخاف ان يكون ذلك.
حدثنا ابو بكر، قال: نا حميد بن عبد الرحمن، عن حسن بن صالح، عن مطرف، عن الحكم، في رجل قال لامراته: قد خليت سبيلك؟ قال:" نيته , قال: ارايت إن نوى ثلاثا؟ قال: اخاف ان يكون ذلك"
حضرت حکم رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اگر کسی آدمی نے اپنی بیوی سے کہا کہ میں نے تیرا راستہ چھوڑ دیا تو اس کی نیت کا اعتبار ہوگا۔ ان سے سوال کیا گیا کہ کیا آپ سمجھتے ہیں کہ اس نے تین کی نیت کی ہو! انہوں نے کہا کہ مجھے خوف ہے کہ ایسا ہی ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 18961]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18961، ترقيم محمد عوامة 18296)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 18961 in Urdu