🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
17. من كان يقول: اغسل قدميك
ان حضرات کی روایات جو پاؤں کے دھونے کو ضروری سمجھتے ہیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 190 ترقیم الشثری: -- 190
١٩٠ - حدثنا محمد بن ابي عدي عن شعبة عن ابي بشر عن مجاهد عن ابن عمر قال: إن كنت لاسكب عليه الماء فيغسل رجليه (١) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) ضعيف؛ لضعف رواية أبي بشر عن مجاهد، أخرجه الطحاوي ١/ ٤٠.
حدثنا حدثنا محمد بن ابي عدي، عن شعبة، عن ابي بشر، عن مجاهد، عن ابن عمر ، قال:" إن كنت لاسكب عليه الماء فيغسل رجليه"
حضرت مجاہد فرماتے ہیں کہ حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما یہ ارشاد فرماتے: میں ان پر خوب پانی ڈالتا ہوں یہ کہہ کر پاؤں دھویا کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 190]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 190، ترقيم محمد عوامة 190)
 
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 190 in Urdu