مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
58. من قال: "اختاري" و"أمرك بيدك" سواء
مرد کا بیوی سے کہناکہ ’’تجھے اختیار ہے‘‘ اور یہ کہنا کہ ’’تیرا معاملہ تیرے ہاتھ ہے‘‘ ایک جیسے ہیں
ترقیم عوامۃ: 18410 ترقیم الشثری: -- 19094
١٩٠٩٤ - حدثنا ابو بكر قال: نا حفص بن غياث عن الاعمش عن إبراهيم عن (عمر) (١) وعبد الله انهما قالا: امرك بيدك واختاري: سواء (٢) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ز]: (عمرو).
(٢) منقطع؛ إبراهيم لم يدرك عبد اللَّه ولا عمر.
حضرت عمر اور حضرت عبد اللہ رضی اللہ عنہ ما فرماتے ہیں کہ مرد کا بیوی سے کہنا کہ ”تجھے اختیار ہے“ اور یہ کہنا کہ ”تیرا معاملہ تیرے ہاتھ ہے“ ایک جیسے ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19094]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19094، ترقيم محمد عوامة 18410)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 19094 in Urdu