🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
58. من قال: "اختاري" و"أمرك بيدك" سواء
مرد کا بیوی سے کہناکہ ’’تجھے اختیار ہے‘‘ اور یہ کہنا کہ ’’تیرا معاملہ تیرے ہاتھ ہے‘‘ ایک جیسے ہیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 18414 ترقیم الشثری: -- 19099
١٩٠٩٩ - حدثنا ابو بكر قال: نا عبد الاعلى عن هشام انه (بلغه) (١) ان عمر بن عبد العزيز جعل"امرك بيدك" و"اختاري" سواء.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [س]: (بلغ).
حدثنا ابو بكر، قال: نا عبد الاعلى، عن هشام انه بلغه , ان عمر بن عبد العزيز " جعل امرك بيدك واختاري سواء"
حضرت عمر بن عبدالعزیز رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ مرد کا بیوی سے کہنا کہ تجھے اختیار ہے اور یہ کہنا کہ تیرا معاملہ تیرے ہاتھ ہے ایک جیسے ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19099]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19099، ترقيم محمد عوامة 18414)

Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 19099 in Urdu