مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
63. ما قالوا فيه إذا خيرها فسكتت ولم (تقل) شيئا
اگر ایک آدمی نے عورت کو اختیار دیا لیکن وہ خاموش رہی اور اس نے کوئی بات نہ کی تو کیا حکم ہے؟
ترقیم عوامۃ: 18436 ترقیم الشثری: -- 19121
١٩١٢١ - حدثنا ابو بكر قال: نا (حميد) (١) عن حسن عن مغيرة عن إبراهيم قال: سكوتها رضى بالزوج.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [س]: (مبارك).
حدثنا ابو بكر، قال: نا حميد، عن حسن، عن مغيرة، عن إبراهيم، قال: " سكوتها رضا بالزوج"
حضرت ابراہیم رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اگر ایک آدمی نے اپنی بیوی کو اختیار دیا اور وہ خاموش رہی تو خاموشی خاوند کے ساتھ رہنے کی رضامندی کی علامت ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19121]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19121، ترقيم محمد عوامة 18436)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 19121 in Urdu