مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
67. ما قالوا في البائن؟
اگر ایک آدمی نے اپنی بیوی سے کہا کہ تو مجھ سے جدا ہے تو کیا حکم ہے؟
ترقیم عوامۃ: 18474 ترقیم الشثری: -- 19164
١٩١٦٤ - حدثنا ابو بكر (بن ابي شيبة) (١) قال: نا (محمد) (٢) بن فضيل عن الاعمش عن إبراهيم عن عمر وعبد الله في البائن: تطليقة وهو املك برجعتها (٣) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [س، هـ].
(٢) سقط من: [ك].
(٣) منقطع؛ لانقطاع رواية إبراهيم عن عمر وعبد اللَّه.
حضرت عمر اور حضرت عبد اللہ رضی اللہ عنہ ما فرماتے ہیں کہ اگر ایک آدمی نے اپنی بیوی سے کہا کہ تجھ مجھ سے جدا ہے تو یہ ایک طلاق ہے اور آدمی رجوع کا زیادہ حق دار ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19164]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19164، ترقيم محمد عوامة 18474)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 19164 in Urdu