مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
67. ما قالوا في البائن؟
اگر ایک آدمی نے اپنی بیوی سے کہا کہ تو مجھ سے جدا ہے تو کیا حکم ہے؟
ترقیم عوامۃ: 18476 ترقیم الشثری: -- 19166
١٩١٦٦ - حدثنا ابو بكر قال: نا حاتم بن وردان عن برد عن مكحول في البائن قال: هي ثلاث.
حدثنا ابو بكر، قال: نا حاتم بن وردان، عن برد، عن مكحول في البائن، قال:" هي ثلاث"
حضرت مکحول رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اگر ایک آدمی نے اپنی بیوی سے کہا کہ تو مجھ سے جدا ہے تو یہ تین طلاقوں کے برابر ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19166]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19166، ترقيم محمد عوامة 18476)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 19166 in Urdu