مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
67. ما قالوا في البائن؟
اگر ایک آدمی نے اپنی بیوی سے کہا کہ تو مجھ سے جدا ہے تو کیا حکم ہے؟
ترقیم عوامۃ: 18478 ترقیم الشثری: -- 19168
١٩١٦٨ - حدثنا ابو بكر قال: نا ابن (علية) (١) عن معمر عن (الزهري) (٢) في البائنة (٣) : ثلاث.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب، جـ، س، ط، ك]: (ابن علية)، وفي [ز].
(٢) في [أ، ب]: (الزبيري).
(٣) في [س]: زيادة (قال).
حدثنا ابو بكر، قال: نا ابن علية، عن معمر، عن الزهري في " البائنة ثلاث"
حضرت زہری رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اگر ایک آدمی نے اپنی بیوی سے کہا کہ تو مجھ سے جدا ہے تو یہ تین طلاقوں کے برابر ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19168]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19168، ترقيم محمد عوامة 18478)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 19168 in Urdu