مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
67. ما قالوا في البائن؟
اگر ایک آدمی نے اپنی بیوی سے کہا کہ تو مجھ سے جدا ہے تو کیا حکم ہے؟
ترقیم عوامۃ: 18480 ترقیم الشثری: -- 19170
١٩١٧٠ - حدثنا ابو بكر قال: نا عبد الاعلى عن سعيد عن قتادة ان زيد بن ثابت كان يقول في البائنة: ثلاث (١) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) منقطع؛ قتادة عن زيد منقطع.
حدثنا ابو بكر، قال: نا حدثنا ابو بكر، قال: نا عبد الاعلى، عن سعيد، عن قتادة، ان زيد بن ثابت ، كان يقول في " البائنة: ثلاث"
حضرت زید بن ثابت فرماتے ہیں کہ اگر ایک آدمی نے اپنی بیوی سے کہا کہ تو مجھ سے جدا ہے تو یہ تین طلاقوں کے برابر ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19170]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19170، ترقيم محمد عوامة 18480)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 19170 in Urdu