مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
70. من قال: الحرام يمين وليست بطلاق
اگر کسی آدمی نے اپنی بیوی کو کہا کہ تومجھ پر حرام ہے تو جن حضرات کے نزدیک یہ طلاق نہیں قسم ہے
ترقیم عوامۃ: 18498 ترقیم الشثری: -- 19190
١٩١٩٠ - حدثنا ابو بكر قال: نا عبد الاعلى عن سعيد عن مطر عن عطاء عن عائشة (انها) (١) قالت: يمين (٢) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب، جـ، ك]: زيادة (أنها).
(٢) صحيح.
حدثنا ابو بكر، قال: نا عبد الاعلى، عن سعيد، عن مطر، عن عطاء، عن عائشة ، انها قالت:" يمين"
حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا فرماتی ہیں کہ اگر کسی شخص نے اپنی بیوی سے کہا کہ تو مجھ پر حرام ہے تو یہ قسم کے حکم میں ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19190]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19190، ترقيم محمد عوامة 18498)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 19190 in Urdu