🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
70. من قال: الحرام يمين وليست بطلاق
اگر کسی آدمی نے اپنی بیوی کو کہا کہ تومجھ پر حرام ہے تو جن حضرات کے نزدیک یہ طلاق نہیں قسم ہے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 18505 ترقیم الشثری: -- 19198
١٩١٩٨ - [حدثنا ابو بكر قال: نا الثقفي عن برد عن (مكحول) (١) (وسليمان) (٢) ابن (يسار) (٣) قالا: (الحرام) (٤) يمين] (٥) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [س]: (كمحول).
(٢) في [أ، ب]: (سلمان).
(٣) في [س]: (يسارة).
(٤) في [ب، س]: (الحرم).
(٥) سقط الخبر من: [ز].

حدثنا ابو بكر، قال: نا الثقفي، عن برد، عن مكحول، وسليمان بن يسار، قالا: " الحرام يمين".
حضرت مکحول رحمہ اللہ اور حضرت سلیمان بن یسار رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اگر کسی شخص نے اپنی بیوی سے کہا کہ تو مجھ پر حرام ہے تو یہ قسم کے حکم میں ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19198]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19198، ترقيم محمد عوامة 18505)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 19198 in Urdu