مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
75. في (الرجل) يطلق امرأته ثلاثا ثم يجحدها
اگر ایک آدمی اپنی بیوی کو تین طلاقیں دے دے اور پھر انکار کردے تو کیا حکم ہے؟
ترقیم عوامۃ: 18540 ترقیم الشثری: -- 19233
١٩٢٣٣ - حدثنا ابو بكر قال: نا (معاذ بن معاذ) (١) عن سوار (عن) (٢) محمد قال: كان يامر مثل هذه (ان) (٣) تهرب.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ]: (معاد بن معاد).
(٢) في [أ، ب، جـ، س، ز، ع، ط، ك]: (بن).
(٣) في [ط]: سقط من: (أن).
حدثنا ابو بكر، قال: نا معاذ بن معاذ، عن سوار عن محمد، قال:" كان يامر مثل هذه ان تهرب"
حضرت محمد رحمہ اللہ اس صورت میں عورت کو مرد کے پاس سے بھاگ جانے کا مشورہ دیتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19233]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19233، ترقيم محمد عوامة 18540)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 19233 in Urdu