مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
79. من قال: الطلاق بالرجال والعدة بالنساء
جو حضرات فرماتے ہیں کہ طلاق کا تعلق مردوں اور عدت کاعورتوں سے ہے
ترقیم عوامۃ: 18557 ترقیم الشثری: -- 19252
١٩٢٥٢ - حدثنا ابو بكر قال: نا إسماعيل بن علية عن ايوب عن سليمان بن يسار (ان نفيعا) (١) (فتى ام سلمة) (٢) طلق امراته وهي حرة تطليقتين (فحرصوا) (٣) على ان يردوها عليه، وابى عثمان وزيد (٤) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ز]: (ابن نفيع).
(٢) في [ط]: (ونا أم سلمة)، وفي [س]: (فتى أم ابن سملة)، وفي [هـ]: (مكاتبًا لأم سلمة).
(٣) في [أ، ب]: (فحرصوا)، وفي [ط]: كلمة غير واضحة.
(٤) صحيح.
حدثنا ابو بكر، قال: نا حدثنا ابو بكر، قال: نا إسماعيل ابن علية، عن ايوب، عن سليمان بن يسار، ان نفيعا فتى ام سلمة طلق امراته وهي حرة تطليقتين , فحرصوا على ان يردوها عليه , وابى عثمان وزيد ,
حضرت سلیمان بن یسار رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ حضرت ام سلمہ رضی اللہ عنہا کے ایک غلام نفیع نے اپنی آزاد بیوی کو دو طلاقیں دے دیں، لوگ چاہتے تھے کہ یہ خاتون واپس ان کے نکاح میں چلی جائیں۔ حضرت عثمان رضی اللہ عنہ اور حضرت زید رضی اللہ عنہ نے اس کا انکار کیا، حضرت سلیمان رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ کیا کسی نے اس کے علاوہ کوئی بات کرنی ہے؟ جب میں مدینہ آیا تو میں نے حضرت ابوقلابہ رحمہ اللہ کو خط لکھا، انہوں نے مجھے جواب میں ایک حدیث لکھ بھیجی جس سے میرا دل مطمئن ہوگیا کہ زید بن ثابت رضی اللہ عنہ اور قبیصہ بن ذؤیب رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ اگر کسی باندی کا خاوند آزاد ہو تو طلاق آزاد والی ہوگی اور عدت باندی والی اور اگر کسی آزاد عورت کا خاوند غلام ہو تو طلاق غلام والی ہوگی اور عدت آزاد والی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19252]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19252، ترقيم محمد عوامة 18557)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 19252 in Urdu