مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
82. في الرجل يأذن لعبده في النكاح، من قال: الطلاق بيد العبد
اگر کوئی شخص اپنے غلام کو شادی کی اجازت دے تو طلاق کاحق غلام کے پاس ہوگا
ترقیم عوامۃ: 18587 ترقیم الشثری: -- 19288
١٩٢٨٨ - حدثنا ابو بكر قال: نا عبد الله بن مبارك عن (ابي) (١) سعيد بن (عوذ) (٢) قال: سمعت سعيد بن جبير ساله رجل فقال: انكحت (عبدي امتي) (٣) ثم اردت ان افرق بينهما، قال: ليس لك (ذلك) (٤) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [هـ].
(٢) في [أ، ب]: (عون)، وفي [هـ]: (أبي عروبة).
(٣) في [أ، ب، ك]: (تقديم وتأخير).
(٤) في [ك]: (ذاك).
حدثنا ابو بكر، قال: نا عبد الله بن مبارك، عن ابي سعيد بن عون، قال: سمعت سعيد بن جبير ساله رجل , فقال: انكحت عبدي امتي , ثم اردت ان افرق بينهما؟ قال:" ليس لك ذلك"
حضرت ابو سعید بن عوذ رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ ایک آدمی نے حضرت سعید بن جبیر رحمہ اللہ سے سوال کیا کہ میں نے اپنی باندی کا نکاح اپنے غلام سے کیا پھر میں نے سوچا کہ میں ان دونوں کے درمیان جدائی کرا دوں تو کیا میں ایسا کرسکتا ہوں؟ انہوں نے فرمایا کہ تم ایسا نہیں کرسکتے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19288]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19288، ترقيم محمد عوامة 18587)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 19288 in Urdu