🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
82. في الرجل يأذن لعبده في النكاح، من قال: الطلاق بيد العبد
اگر کوئی شخص اپنے غلام کو شادی کی اجازت دے تو طلاق کاحق غلام کے پاس ہوگا
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 18594 ترقیم الشثری: -- 19295
١٩٢٩٥ - حدثنا ابو بكر قال: نا ابن علية عن ايوب قال: قلت لسعيد بن جبير: إن جابر بن زيد كان يقول: إذا زوج السيد فإن الطلاق بيده، فقال: (كذب) (١) جابر ابن زيد.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) أي أخطأ، انظر: مفتاح دار السعادة ٢/ ٢٥٤.
حدثنا ابو بكر، قال: نا ابن علية، عن ايوب، قال: قلت لسعيد بن جبير: إن جابر بن زيد كان يقول: " إذا زوج السيد فإن الطلاق بيده؟" , فقال: كذب جابر بن زيد!
حضرت ایوب رحمہ اللہ کہتے ہیں کہ میں نے حضرت سعید بن جبیر رحمہ اللہ سے کہا کہ حضرت جابر بن زید رحمہ اللہ فرمایا کرتے تھے کہ جب آقا نے غلام کی شادی کرائی تو طلاق کا حق اسی کو ہوگا، حضرت سعید بن جبیر رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ جابر بن زید نے غلط کہا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19295]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19295، ترقيم محمد عوامة 18594)
 
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 19295 in Urdu